the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
لاس اینجلس،16فروری(ایجنسی) امریکہ کے لاس اینجلس شہر میں منعقد ہوئے 58 ویں سالانہ گریمی ایوارڈ تقریب میں اس سال کے فاتحین کا اعلان کیا گیا. اس میں امریکی پاپ گلوکارہ ٹيلر سوئفٹ کے البم '1989' کو البم آف دی ایئر گریمی ایوارڈ دیا گیا. گزشتہ روز لاس اینجلس میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں سوِفٹ نے بہترین پوپ ووکل البم اور بہترین ویڈیو ٹریک کا انعام بھی اپنے نام کر لیا۔ مشہور امریکی سنگر کنڈریک لامر نے گزشتہ



رات سب سے زیادہ یعنی پانچ انعامات اپنے نام کیے جبکہ انگلش سنگر ایڈ شیران نے اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ دو گریمی ایوارڈز جیتے ہیں۔ ایک انعام 91 سالہ سابق امریکی صدر جمی کارٹر کو بھی ملا ہے، جنہوں نے اپنی آواز میں اپنی آڈیو بُک جاری کی تھی۔

موسیقی کی دنیا کا آسکر کہا جانے والا گریمی ایوارڈ کے لیے امریکہ کا انسٹی ٹیوٹ 'نیشنل اکیڈمی آف ریکارڈنگ آرٹس اینڈ سائنسز' دیتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.